23 مئی 2012 - 19:30

کالعدم ملک دشمن سپاہ صحابہ کے مسلح دھشتگردوں نے کراچی کے علاقہ غریب آباد پر فائرنگ کر کے ایک شیعہ ڈاکٹر تقی حیدر ولد محمد حیدر زخمی کردیا۔ ڈاکٹر کو عباسی شھید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ابنا: مزید یہ کہ ڈاکٹر تقی حیدر کو یزیدی دھشتگردوں نے ٹارگٹ بنایا جو کہ پاکستان بھر میں جاری شیعہ دشمنی اور نسل کشی کا تسلسل ھے۔ مگر الحمداللہ ڈاکٹر صاحب محفوظ رھے۔ اور ڈاکٹر صاحب کا علاج اس وقت جاری ھے۔

یاد رھے کراچی میں ھر کچھ دن بعد ایک شیعہ جوان کو نشانی بنایا جاتا ھے۔ اور مسلسل وقفہ وقفہ سے یہ سلسلہ جاری رہتا ھے۔......

/169